لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106اسٹيج شو يا ڈراموں ميں خواتين کے لئے ميک اپ کے سامان استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ جبکہ انہيں مرد ديکهتے ہوdownload-disicon-7
107اسٹيج يا فلمى اداکارى کے دوران مردوں کے لئے عورتوں کا لباس اور عورتوں کے لئے مردوں کے لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟ اور عورتوں کا مردوں کى آواز کى نقل کرنا اور مردوں کا عورتوں کى آواز کى نقل کرنے کا کيا حکم ...download-disicon-7
108اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناء حمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
109اصول دينdownload-disicon-0
110اصول دينdownload-disicon-7
111اصول دين ميں حصول يقين کا کيا طريقہ ہے؟download-disicon-7
112اضافى نطفہ کو رحم کے باہر ضائع کرنے کا کيا حکم ہے؟ جنہيں خاص طريقے سے حفظ کيا جا سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت نطفہ کو اس عورت کے رحم ميں رکھ ديا جائے جس کا يہ نطفہ ہو؟ جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ايسے طريقے سے ...download-disicon-7
113اعتکافdownload-disicon-0
114اعتکاف کے شروع کرنے ميں تاخيرdownload-disicon-7
115افسوس کہ ميرا برادر نسبتى مختلف اسباب کى بنا پر فاسد اور مرتد ہو گيا تھا يہاں تک کہ وہ دينى مقدسات کى اہانت کا بھى مرتکب ہوتا تھا۔ اسلام سے مرتد ہونے کے کئى سال گزر جانے کے بعد اب اس نے ايک خط ميں اظہار ...download-disicon-7
116افسوس کہ ميں جہالت اور ضعيف الارادہ ہونے کى وجہ سے استمناء کيا کرتا تھا جس کے باعث بعض اوقات نماز نہيں پڑھتا تھا، ليکن مجھے يہ معلوم نہيں ہے کہ ميں نے کتنى مدت تک نماز ترک کى ہے، ميرا نماز نہ پڑھنا مسلسل ...download-disicon-7
117افغانستان کے لوگوں اور شيعوں کے درميان رواج ہے کہ شادي ميں مہر کي رقم کے علاوہ کچھ رقم لڑکي کا باپ، داماد سے وصول کرتا ہے کيا يہ رقم حلال ہے اور اگر اس رقم پر ايک سال گذر جائے تو کيا اس پر خمس واجب ہے ؟download-disicon-7
118اقرارdownload-disicon-0
119اقرارdownload-disicon-7
120الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7