لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
301ايک عالم دين کسى شہر ميں وہاں کے لوگوں سے خمس کے عنوان سے کچھ رقم وصول کرتا ہے، ليکن اس کے لئے خود اصل مال کو آپ کى جانب يا آپ کے دفتر ميں پہنچانا دشوار ہے تو کيا وہ يہ رقم بينک کے ذريعہ ارسال کر سکتا ...download-disicon-7
302ايک عورت اپنے بچے کو دودھ پلاتى تھى اور حاملہ بھى تھى اور ساتھ ساتھ ماہ رمضان کے روزے بھى رکھتى تھى ليکن جب بچہ پيدا ہوا تو مردہ تھا اب اگر اسے پہلے سے ضرر کا احتمال تھا ليکن وہ روزے رکھتى رہى تو: ١۔ ...download-disicon-7
303ايک عورت دو سال پے در پے ماہ رمضان ميں حاملہ تھى جس کى وجہ سے وہ دونوں سال روزے نہيں رکھ سکي، ليکن اب وہ روزہ رکھنے پر قادر ہے، اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ نيز کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے يا صرف قضا واجب ...download-disicon-0
304ايک عورت سجدہ گاہ پر اپنا سر رکھتى ہے اور يہ محسوس کرتى ہے کہ اس کى پيشانى مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہوئى ہے، گويا چادر يا دوپٹہ حائل ہے جو مکمل طور پر سجدہ گاہ سے مس نہيں ہونے دے رہا ہے، لہذا و ...download-disicon-7
305ايک عورت سجدہ گاہ پر سجدہ کرتى تھى اور اس کى پيشانى خاص کر سجدہ کى جگہ، پردے سے چھپى ہوئى ہوتى تھى تو کيا اس پر ان نمازوں کا اعادہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
306ايک عورت نماز کے درميان اپنے بعض بالوں کو کھلا ہوا محسوس کرتى ہے اور فوراً چھپا ليتى ہے اس پر نماز کا اعادہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
307ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟download-disicon-7
308ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟download-disicon-7
309ايک فرقہ ہے جس کا نام "على اللہٰي" ہے اس کے ماننے والے کہتے ہيں على خدا تو نہيں ہيں، ليکن خدا سے کم بھى نہيں ہيں، ان لوگوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
310ايک فرقہ ہے جو اپنے کو "على اللہٰي" کہتا ہے۔ وہ لوگ اميرالمؤمنين على ابن ابى طالب (عليہ السلام) کو خدا سمجھتے ہيں اور ان کا عقيدہ ہے کہ دعا اور طلب حاجت، نماز اور روزے کا بدل ہيں، کيا يہ لوگ نجس ہيں؟download-disicon-7
311ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔download-disicon-7
312ايک مدت سے کمر درد کى تکليف ميں مبتلا ہوں اور بعض اوقات تو اتنا شديد ہوجاتا ہے کہ کھڑے ہو کر نماز نہيں پڑھ سکتا اس چيز کے پيش نظر اگر اول وقت ميں پڑھوں تو حتماً بيٹھ کر پڑھوں گا ليکن اگر صبر کروں تو ہو ...download-disicon-7
313ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟download-disicon-7
314ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
315ايک مسجد تقريباً بيس سال پہلے بنائى گئى ہے اور اسے امام زمانہ (عجل اللہ تعاليٰ فرجہ الشريف) کے نام مبارک سے موسوم کيا گيا ہے اور يہ معلوم نہيں ہے کہ مسجد کا نام صيغہ وقف ميں ذکر کيا گيا ہے يا نہيں تو مسجد ...download-disicon-7
316ايک مسجد منہدم ہو چکى ہے اور اس کے مسجد والے آثار محو ہو چکے ہيں يا اس کى جگہ کوئى اور عمارت بنا دى گئى ہے اور اس کى تعمير نو کى کوئى اميد نہيں ہے مثلاً وہاں کى آبادى ويران ہوگئى ہے اور اس نے وہاں سے نقل ...download-disicon-7
317ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...download-disicon-7
318ايک مکان ميرى ملکيت ميں ہے کہ جس کا ميں قسط وار مقروض ہوں نيز ميرى ايک دکان ہے جس ميں کاروبار کرتا ہوں اور شرعى فريضہ کے مطابق ميں نے اپنے خمس کا سال بھى معين کر رکھا ہے۔ آپ سے التجا ہے کہ مجھے اس گھرdownload-disicon-7
319ايک مکان ميں ايک سال سے زيادہ رہنے کي صورت ميں نماز اور روزے کا حکمdownload-disicon-7
320ايک پرانى قبر سے ايک عورت کا جنازہ ملا ہے جس کى تاريخ تقريباً سات سو سال پرانى ہے۔ يہ ايک عظيم الجثہ پيکر ہے جو صحيح و سالم ہے اور اس کى کھوپڑى پر کچھ بال بھى موجود ہيں، آثار قديمہ کے ماہرين۔جنہوں نے اس ...download-disicon-7
321ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
322ايک گاؤں ميں چراگاہ اور زرعى زمينوں کى سخت قلت ہے اس گاؤں کے عمومى اخراجات، چراگاہوں کے گھاس کو فروخت کر کے پورے کئے جاتے تھے اور يہ سلسلہ اسلامى انقلاب کے بعد آج تک جارى رہا ہے، ليکن اب عہديدار حضرات ...download-disicon-7
323ايک گمنام شہيد چند بچوں کے ساتھ ايک ہى قبر ميں دفن ہے اور ايک ماہ کے بعد قرائن سے يہ بات ثابت ہوئى کہ وہ شہيد اس شہر کا نہيں تھا جس ميں دفن کيا گيا ہے کيا اسے اپنے شہر منتقل کرنے کےلئے قبر کھودنا جائز ...download-disicon-7
324ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
325اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
326اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
327اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
328اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
329اکراہ اور اضطرار کے درمياں کيا فرق ہے؟download-disicon-7
330اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7