لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31اس آيت ميں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراري لفظوں کا معني کيا ہے؟download-disicon-7
32اس تابوت سے کیا مراد هے٬ جس کے بارے میں غدیر کے دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو حکم دیا که اسے امیرالمومنین(ع) کے حوالے کریں؟download-disicon-7
33اس حديث کے بارے ميں آپ کا نظريہ کيا ہے کہ:" اگر ملائکہ آپس ميں جھگڑا کريں گے، تو جبرئيل علي{ع} کے پاس اتر کر آپ {ع} کو آسمان پر لے جائيں گے تاکہ ملائکہ کے درميان فيصلہ کريں؟download-disicon-7
34اس حدیث کی کیفیت کیا هے که جس میں حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں اعراب سے مخاطب هوکر فر مایا هے : " آپ لوگوں نے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک نه وه اس کی تاویل کی خاطر آپ سے جنگ کریں گے؟download-disicon-7
35اس حدیث کے معنی اور تشریح کیا ہے؟"لَا يَتْرُكِ النَّاسُ شَيْئاً مِنْ دِينِهِمْ لِإِصْلَاحِ دُنْيَاهُمْ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ"download-disicon-7
36اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟download-disicon-7
37اس روايت کے کيا معني ہيں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پيدا کئے گئے ہيں؟download-disicon-7
38اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟download-disicon-7
39اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟download-disicon-7
40اس عبارت «يا إله الالهه» کے کيا معني ہيں؟download-disicon-7
41اس عبارت: "لاتعادوا الایام فتادیکم" سے مراد کیا هے؟download-disicon-7
42اس عبارت«والسر المستودع فيھا» سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
43اس کى سند کيا هےکه شمر نے امام حسين (ع) کے سر مبارک کو قفا (پيچهے ) سے جدا کيا هے؟download-disicon-7
44اس کى کيا وجه هے که حضرت على (ع) اور امام حسن(ع) اور امام حسين(ع) کے زمانه ميں امام جعفر صادق (ع) کے زمانه کے مانند اماموں کى عصمت اور ان کى پيرووں کے موضوع پر بحث نهيں هوئى هے؟download-disicon-7
45اسرار آميز نوري بادل کس طرح کے بادل ہيں؟download-disicon-7