لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1(مراجع عظام کي) توضيح المسائل ميں لکھا ہے کہ ان جانوروں اور پرندوں کا پاخانہ نجس ہے جن کا گوشت حرام ہے تو جن جانوروں کا گوشت حلال ہے جيسے گائے، بکرى يا مرغى کيا ان کا پاخانہ نجس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
2احکام نجاساتdownloadicon-3
3ارتداد کيا ہےdownloadicon-1
4اس بچے کے گيلے ہاتھ، اس کى ناک کے پانى اور اس کي جوٹھي غذا کا کيا حکم ہے، جو ہميشہ خود کو نجس کرتا رہتا ہے اور ان بچوں کا کيا حکم ہے جو اپنے گيلے ہاتھوں سے اپنے پير چھوتے ہيں؟download-disicon-7
5اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
6استحاضہdownload-disicon-0
7استحاضہ کے احکامdownload-disicon-0
8اسلام ميں کتے کي نجاستdownloadicon-1
9اسلامى معاشرے ميں "بہائي" فرقہ کے پيروکاروں کى موجودگى کے جو اثرات ہيں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مؤمنين اور مؤمنات کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
10افسوس کہ ميرا برادر نسبتى مختلف اسباب کى بنا پر فاسد اور مرتد ہو گيا تھا يہاں تک کہ وہ دينى مقدسات کى اہانت کا بھى مرتکب ہوتا تھا۔ اسلام سے مرتد ہونے کے کئى سال گزر جانے کے بعد اب اس نے ايک خط ميں اظہار ...download-disicon-7
11الکحل کے احکام اور شراب کے نقصاناتdownloadicon-1
12امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
13ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
14ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
15ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
16ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
17انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
18انڈے اور گوشت ميں خون کا حکمdownloadicon-9
19انگور کے اس پانى کا کيا حکم ہے جس کو آگ پر ابالا گيا ہو اور اس کا دو تہائى حصہ ختم نہ ہوا ہو، ليکن وہ نشہ آور بھى نہ ہو؟download-disicon-7
20ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟download-disicon-7
21ايک فرقہ ہے جس کا نام "على اللہٰي" ہے اس کے ماننے والے کہتے ہيں على خدا تو نہيں ہيں، ليکن خدا سے کم بھى نہيں ہيں، ان لوگوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
22ايک فرقہ ہے جو اپنے کو "على اللہٰي" کہتا ہے۔ وہ لوگ اميرالمؤمنين على ابن ابى طالب (عليہ السلام) کو خدا سمجھتے ہيں اور ان کا عقيدہ ہے کہ دعا اور طلب حاجت، نماز اور روزے کا بدل ہيں، کيا يہ لوگ نجس ہيں؟download-disicon-7
23اِستبراdownload-disicon-0
24اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
25اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
26اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
27اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
28اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
29اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
30اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7