لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1696گھر کرايہ پر لينے کےلئے عام طور پر کچھ رقم پيشگى (ايڈوانس) دى جاتى ہے اگر يہ رقم کما کر حاصل کى گئى ہو اور کئى سال تک مالک مکان کے پاس رہے تو کيا واپس لينے پر فوراً اس کا خمس نکالنا واجب ہے؟ اور اگر اسى ...download-disicon-7
1697گھر، گاڑى يا ان جيسى ديگر ضرورت کى چيزيں اگر خمس نکالے ہوئے مال سے خريدى جائيں، ليکن فروخت يا تجارت کى غرض سے نہيں بلکہ اپنے ذاتى استعمال کى نيت سے اور بعد ميں کسى وجہ سے ان کو بيچ ديا جائے تو کيا بازار ...download-disicon-7
1698گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوں کو ضرورت پڑتى ہے اور انہيں وہ سالانہ منافع سے خريدتا ہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناء پر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں ...download-disicon-7
1699ھم تقليد کيوں کريں ؟downloadicon-1
1700ہديہ اور ہبہ کا خمسdownload-disicon-7
1701ہسپتالوں ميں مريض کو پيشاب کے لئے نلکى لگا دى جاتى ہے جس سے غير اختيارى طور سے سوتے جاگتے يہاں تک کہ نماز کے دوران بھى مريض کا پيشاب نکلتا رہتا ہے، تو يہ فرمائيں کہ کيا اس پر دوباره نماز پڑھنا واجب ہے ...download-disicon-7
1702ہم امام خمينى(رہ) کے مقلد ہيں اور ان کى وفات کے بعد بھى ان کى تقليد پر باقى ہيں ليکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمى استکبار کا سامنا ہے ہميں نئے نئے شرعى مسائل در پيش ہوتے ہيں ايسے ميں آپ کى طرف رجوع کرنے ...download-disicon-7
1703ہم ايسے سرد علاقہ ميں رہتے ہيں جہاں حمام نہيں ہے اور نہ ہى کوئى ايسى جگہ ہے جہاں غسل کر سکيں اور رمضان کے مہينے ميں اذان سے پہلے حالت جنابت ميں بيدار ہوں تو چونکہ جوانوں کا آدهي رات ميں لوگوں کے سامنے ...download-disicon-7
1704ہم ايک شبہ ميں مبتلا ہيں اور وہ يہ کہ موجودہ دور ميں بھى کانوں سے نکالى گئى معدنيات کا خمس نکالنا واجب ہے کيونکہ فقہاء عظام کے نزديک يہ مسئلہ مسلم احکام ميں سے ہے اب جو معدنيات حکومت نکالتى ہے ۔ اس چيز ...download-disicon-7
1705ہم بعض اوقات يونيورسٹى کے طالب علموں يا ملازموں کو برا کام کرتے ہوئے ديکھتے ہيں يہاں تک کہ وہ مکرر ہدايت و نصيحت کے بعد بھى اس سے باز نہيں آتے بلکہ اس کے بر عکس وہ اپنى برائى کو جارى رکھنے پر مصر رہتے ...download-disicon-7
1706ہم بعض دعوتوں ميں ديکھتے ہيں کہ مٹھائى چاندى کے برتنوں ميں پيش کى جاتى ہے، کيا اس عمل کو چاندى کے برتنوں ميں کھانے سے تعبير کيا جائے گا؟ اور اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1707ہم دوبئي ميں رہتے ہيں يہاں مردوں نے تمام گھريلو ذمہ دارياں عورتوں پر ڈال دي ہيں اور گھر ميں عورتوں کے لئے سرگرمي کا کوئي ذريعہ نہيں ہے مرد خواتين کے لئے تفريح کے مواقع بھي فراہم نہيں کرتے ہيں اس کے بارے ميں کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
1708ہم شيعہ کے لئے دوسرے ممالک کى مساجد ميں اہل سنت کى نماز ميں شرکت کرنا کيسا ہے؟ جبکہ وہ ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہيں؟ اور کيا ان کى طرح ہاتھ باندھنا ہمارے اوپر واجب ہے يا ہم ہاتھ باندھے بغير نماز پڑھيں؟download-disicon-7
1709ہم فروع دين ميں تقليد کيوں کريں ؟downloadicon-1
1710ہم فروع دين ميں تقليد کيوں کريں ؟downloadicon-1