ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
وضو
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
16
بعض اخباروں ميں لفظ "اﷲ" يا قرآن کريم کى آيات لکھى ہوئى ہوتى ہيں کيا ان ميں کھانے کى چيزيں لپيٹنا، ان پر بيٹھنا، ان سے بطور دسترخوان استفاده کرنا اور انہيں کوڑے ميں پھينکنا جائز ہے ؟ اور يہ چيز بھى مدنظر ...
17
بعض عورتيں کہتى ہيں ناخن پالش ، وضو سے رکاوٹ نہيں بنتى ۔ بھي باريک جوراب پر مسح کرنا بھى جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟
18
تجديد وضو
19
ثواب وضو
20
جبيرہ وضو کے احکام
21
جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟
22
جس شخص نے سر پر مصنوعي بال لگا رکھے ہيں وہ سر کا مسح کيسے کرے ؟ بھي غسل کے بارے ميں اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟
23
جس شخص کو اپنے وضو کے باطل ہونے کا علم نہيں ہے اور وضو مکمل ہونے کے بعد اسے اس کا علم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟
24
جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟
25
جس شخص کى مسلسل تھوڑى تھوڑى ريح خارج ہوتى رہتى ہے اس کے وضو اور نماز کا کيا حکم ہے ؟
26
جس شخص کے اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو ٹوٹا ہوا ہو يا اس پر زخم ہو تو اس کى ذمہ دارى کيا ہے ؟
27
جس کا داياں ہاتھ کہنى کے اوپر سے کٹا ہوا ہے کيا اس سے دائيں پاؤں کا مسح ساقط ہوجائےگا؟
28
جن چيزوں پر ذات بارى تعاليٰ کے نام لکھے ہوتے ہيں انہيں نديوں اور نالوں ميں پھينکنے کا کيا حکم ہے؟ کيا اسے بے عرتى شمار نہيں کيا جائے گا ؟
29
جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟
30
جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں وہاں خط و کتابت ميں لفظ ” اللہ“ کو اس صورت ” ا٠٠٠“ ميں لکھا جاتا ہے کيا لفظ ” اللہ “ کى جگہ الف اور تين نقطوں کا لکھنا شرعاً صحيح ہے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
اگلے
8 → آخری